پریانکا چوپڑا کی اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات

پریانکا چوپڑا کی اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات

ممبئی: بالی ووڈ  اداکارہ پریانکا  چوپڑا نے اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات کی۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ کے ساتھ   لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شامی پناہ گزینوں کے جاری بحران کے دوران اردن نے بھرپور تعاون کیا اور وہ بچوں اور ضرورت مندوں کے مدد اور بحالی کے لئے کام کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ملکہ رانیہ سے دوبارہ ملاقات کی خواہش مند ہیں۔

مصنف کے بارے میں