وفاقی حکومت نےمحرم  الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نےمحرم  الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نےمحرم  الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق وفاقی حکومت نے 9اور 10 محرم الحرم کوچھٹیوں کااعلان کر دیا ہے جس کے حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ نے تعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا تمام سرکاری اور تعلیمی ادارے 20 اور 21 ستمبربروزجمعرات اور جمعہ کوبندرہیں گے۔