مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ

مکھن کی قیمتوں میں 5سے 60روپے تک اضافہ

لاہور:مکھن کی قیمتوں میں 5روپے سے 50روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق 20گرام مکھن کی ٹکی کی قیمت 5روپے اضافے 20روپے،50گرام مکھن کی قیمت 10روپے اضافے 40روپے،100گرام مکھن کی قیمت 15روپے اضافے سے 75روپے .

200گرام مکھن کی قیمت40روپے اضافے سے 150روپے،400گرام مکھن کی قیمت 60روپے اضافے سے 290روپے ہو گئی ۔

ذرائع کے مطابق اول درجہ گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔