امریکا نے افغانستان میں دنیا کےسب سے بڑے بم حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے افغانستان میں دنیا کےسب سے بڑے بم حملے کی ویڈیو جاری کر دی

کابل:امریکا نے دوروز قبل کئے گئے بموں کی ماں کی حملہ کی ویڈیو جاری کی ہے۔یاد رہے امریکا نے دو روز پہلے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے ٹھکانے پر بموں کی سے حملہ کیا اس حملے میں داعش کے زیر استعمال سرنگوں کے نشانہ بناگیا،اس حملے میں اب تک نوے لوگوں کے مرنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
امریکا کے اس حملے کی عالمی میڈیا میں خوب شہرت ملی، جبکہ سابق افغانستان صدر نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے یہ حملہ داعش پر نہیں بلکہ اپنے بم کے تجربے کے طور پر کیا ہے کیاکیونکہ داعش امریکا کی بنائی ہوئی ہے اور بڑی آسانی سے امریکا ان کو ختم کر سکتا ہے۔