ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستان میں فری سٹائل ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلر لاہور پہنچ گئے ہیں۔غیر ملکی ریسلز 15 مئی سے ہونے والے فری سٹائل ریسلنگ مقابلے کی پروموشن تقریب میں شرکت کریں گے۔

گزشتہ روزغیرملکی ریسلرز میں بادشاہ خان،بمبی کلر اور ٹائنی آئرن لاہور پہنچے ہیں۔تینوں ریسلرز فری سٹائل ریسلنگ کے مقابلے جو کہ 15 سے 20 مئی تک ہونگے کی پروموشن تقریب میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد،لاہور اور کراچی میں ہونیوالے مقابلوں میں 18 ممالک کے پچیس پہلوان مقابلوں میں شرکت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں