پڑوسیوں نے سنجے دت کی فلم کی شوٹنگ رکوادی

پڑوسیوں نے سنجے دت کی فلم کی شوٹنگ رکوادی

پڑوسیوں نے سنجے دت کی فلم کی شوٹنگ رکوادی

ممبئی:بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کے ایک سین کے شوٹ کے لیے صبح 6 بجے ان کے گھر پالی ہل  کے باہر  سیٹ لگایا گیا جہاں  ایک منظر کی عکس بندی پر 3 گھنٹے سے زائد کا  وقت صرف ہوا جب کہ اس دوران پالی ہل پر سیٹ لگنے سے ٹریفک  کی روانی متاثر ہوئی اور سڑک بری طرح جام ہوگئی۔