پرینیتی چوپڑا 2فلموں میں مصروف

پرینیتی چوپڑا 2فلموں میں مصروف

ممبئی : اداکارہ پرینیتی چوپڑا ایک سال کا وقفہ لینے کے بعد اب 2 فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ جن میں سے ایک فلم ”میری پیاری بندو“ جبکہ دوسری مزاحیہ فلم ”گول مال4“ ہے۔

فلم ”گول مال 4“ کی کاسٹ میں اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، ارشد وارثی، جونی لیور، کنال کھیمو، تبو اور تشار کپور وغیرہ موجود ہیں۔ روہت شیٹھی کی ہدایات میں بننے والی فلم ”گول مال 4“ کی ریلیز تاریخ کا اب تک اعلان نہیں کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں