چھوٹے ملک صاحب کب آئیں گے؟

چھوٹے ملک صاحب کب آئیں گے؟

چھوٹے ملک صاحب کب آئیں گے؟

اسلام آباد: کرکٹر شعیب ملک اور ان کی بھارتی اہلیہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو روز قبل اپنی شادی کی ساتویں سالگرہ منائی تھی مگر ٹوئٹر پر ثانیہ کو مبارکباد دینا شعیب کو مہنگا پڑا۔ مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک سے ان کے پرستار یہ پوچھنے لگے کہ خوشخبر ی کب سنائیں گے؟ ’’چھوٹے ملک صاحب کب آئیں گے۔