پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کردی

پریانکا چوپڑا کی نئی تصویر جاری

پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کردی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کردی۔

پریانکا چوپڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے پالتو کتے ڈیانا کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے کتے کو اپنی بانہوں میں لیا ہوا ہے۔