اورلینڈو بلوم اور نینا ڈوبر میں قربتیں بڑھنے لگیں

اورلینڈو بلوم اور نینا ڈوبر میں قربتیں بڑھنے لگیں

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار اورلینڈو بلوم اوراداکارہ نینا ڈوبر میں قربتیں بڑھ گئیں۔

دونوں نے حال ہی میں ہونے والی تقریب میں بھی اکٹھے شرکت کی اور تقریب کے دوران اکٹھے بیٹھ کر گپ شپ کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا۔
دونوں کو مختلف تفریحی مقامات پر بھی اکٹھے دیکھا گیا۔ دونوں اداکاروںکی فلم ”دی پرومیس“ کا پریمئیر ہو چکا ہے،فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کی زینت بنے گی۔