دنیا کے سب سے بڑے طیارے بوئنگ 747 کی پہلی کامیاب پرواز

دنیا کے سب سے بڑے طیارے بوئنگ 747 کی پہلی کامیاب پرواز
کیپشن: image by facebook

واشنگٹن : دنیا کے سب سے بڑے جہاز بوئنگ 747 کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل ، جہاز نے کیلیفورنیا میں موجاف ریگستان کے اوپر سے پرواز بھری

جوکہ کامیاب رہی ۔

ماہرین کے مطابق بوئنگ کے اس جدید جہاز سے سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجنے کا کام بھی لیا جا سکتا ہے جوکہ راکٹ لانچر کی نسبت کافی سستا ثابت ہوگا ۔

حکام نے بتایا کہ طیارہ ایک فٹ بال سٹیڈیم سے زیادہ لمبا ہے جبکہ حجم میں یہ طیارہ ائیربس کے اے 380 سے ڈیڑھ گنا بڑا ہے ۔