شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ،7 جوان شہید ، 4 دہشت گرد ہلاک 

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ،7 جوان شہید ، 4 دہشت گرد ہلاک 
سورس: File

شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں 7 جوان شہید ہوگئے جوابی کاروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ گزشتہ روز پاک افغان بارڈر پر ایشام کے علاقے میں فوجی قابلے پر کیا گیا ۔ 

شہدا میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص ، سپاہی اعجاز حسین ، سپاہی محمد جواد، سپاہی جنید علی ، سپاہی وقار احمد اور سپاہی ارشد علی شامل ہیں۔ 

خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔۔۔

مصنف کے بارے میں