روس میں اسمگلر بلی کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

روس میں اسمگلر بلی کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

روس :  اسمگلر بلی پکڑی گئی  پولیس نے  بلی کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کو بھاری بھر کم  کپڑوں میں ملبوس بلی پر شک گزرا جس پر انہوں نے  مالک سمیت بلی  کو   تلاشی کے لیے بلایا ۔ بلی کے کپڑے اتارے گئے تو اندر سےمنشیات سے بھرے کئی پیکٹس برآمد ہوگئے۔

کسٹم حکام  کا کہنا ہےکہ   بلی کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ وہ بلی کئی بار کامیابی سے اسمگلنگ مشن سر انجام دے چکی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں