• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا
    • سعودی عرب ،ری انٹری ویزے پر غیر ملکی کے اہل خانہ کا فائنل ایگزٹ نہیں لگ سکتا
    • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
    • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
  • پاکستان
    • پاکستان کسی کے دباو میں آنے والا ملک نہیں ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید
    • ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو 201 رنز کا ہدف
    • پاک فوج بھارت کیساتھ ان سے بُرا سلوک کرسکتی ہے :پرویز مشرف
    • ساری کرپشن یونین کا احتساب ہو گا ، وزیراعظم عمران خان
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور : لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
    • او آئی سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی
    • پی ایس ایل 4 :آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
    • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
  • انٹرٹینمنٹ
    • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
    • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
    • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
    • علی ظفر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • پی ایس ایل فور : لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
  • پاک فوج بھارت کیساتھ ان سے بُرا سلوک کرسکتی ہے :پرویز مشرف
  • پاکستان کسی کے دباو میں آنے والا ملک نہیں ہے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید
  • پاک بھارت کشیدگی ، لاہور کینٹ سینما نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
  • ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کو 201 رنز کا ہدف
  • ساری کرپشن یونین کا احتساب ہو گا ، وزیراعظم عمران خان
  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی  ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار
  • سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا
  • ہر پاکستانی ہمارا سپاہی،قوم کو مایوس نہیں کریں گے ،آخری گولی اور آخری سانس تک لڑیں گے:ترجمان پاک فوج
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیرکو سنائے گی
  • بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے خبردار کر دیا
  • 'بھارتی حکومت اور میڈیا کی جنونیت بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کیلئے خطرہ ہے'
  • سعودی عرب ،ری انٹری ویزے پر غیر ملکی کے اہل خانہ کا فائنل ایگزٹ نہیں لگ سکتا
  • او آئی سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی
  • پی ایس ایل 4 :آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
  • 'بدقسمتی سے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آ رہا ہے'
  • برگر نہ لانے پر بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ
  • اداکارہ ایمان علی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کا نکاح ہوگیا
  • پشتو اسٹیج کی معروف اداکارہ کا وحشیانہ قتل
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

سانحہ ماڈل ٹاؤن  کی واحد عدالتی انکوائری کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آ رہی: ڈاکٹر طاہر القادری

اہم خبریں پاکستان 
 11:20 PM, 15 Aug, 2017
شیئر کریں !
سانحہ ماڈل ٹاؤن  کی واحد عدالتی انکوائری کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آ رہی: ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں مقتولوں، مظلوموں کی بیٹیوں، ماؤں اور بچیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے استنبول چوک جاؤں گا، شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا  3 سال سے انصاف کے منتظر ہیں، کیا مقتولین کے ورثا  کو انصاف دینا انصاف کے اداروں کی ذمہ داری نہیں؟ 3سال کا ہر دن قانونی جنگ لڑتے گزارا، ایک با اثر اور مقتدر شخص کے مواخذے سے انصاف ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے اور ان شاء اللہ تعالی انصاف بشکل قصاص ہو کر رہے گا، پارلیمنٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک جھوٹ بولنے والے غریب شہریوں کے قتل عام کی سزا بھی بھگتیں گے.


ضرور پڑھیں: سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر 25 فروری کو فیصلہ سنایا جائیگا

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں عوامی تحریک کے مرکزی راہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثا یہ پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ سانحہ کی واحد عدالتی انکوائری جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر کیوں نہیں آرہی؟ اس رپورٹ میں آخر ایسا کیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، شریف برادران خود کو بری الذمہ سمجھتے ہیں تو پھر وہ بتائیں اس سانحہ کا ماسٹر مائنڈ اور بے گناہوں کو قتل کرنے والا کون ہے؟ اور 3سال کے طویل عرصہ میں اس راز سے پردہ کیوں نہیں اٹھا؟ جب مظلوموں کو انصاف سے محروم کیا جاتا ہے تو پھر فرسٹریشن جنم لیتی ہے. اداروں، آئین اور قانون پر اعتماد کمزور ہوتا ہے،اداروں اور ملکوں کا وقار قانون اور انصاف کی بالا دستی سے منسلک ہے.

ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ مجھ پر تنقید کرنے والے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سے متفقہ طور پر نااہل اور بدعنوان ثابت ہوچکے ہیں، پانامہ سے اقامہ تک ان کے معاشی جرائم پوری قوم کے سامنے ہیں، ایک ثابت شدہ بد عنوان اور 14شہریوں کو قتل کرنے کا ملزم مجھ پربلا جواز تنقید نہیں کررہا, اسے علم ہے کہ اگلی باری سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی ہے جس سے ان کا بچنا ناممکن ہے،پانامہ کیس میں تو اقتدار اور عزت گئی، ماڈل ٹاؤن کیس میں پھانسی کے پھندے ہیں.

انہوں نے کہا کہ میں نے ساری زندگی آئین اور قانون کے احترام کا سبق پڑھایا ہے, کبھی قانون کو ہاتھ میں لیا نہ کارکنوں کو اس کی اجازت دی،مظلوم بیٹیوں کا احتجاج پر امن اور آئین کے دائرے کے اندر ہوگا،ہم امن کی ضمانت دینے والوں میں سے ہیں، پتہ بھی نہیں ٹوٹے گا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے ہمارا ایک ہی موقف ہے کہ انصاف کیا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔

Tagged سانحہ ماڈل ٹاؤن عدالتی انکوائری رپورٹ ڈاکٹر طاہر القادری
شیئر کریں !

نیوویب ڈیسک< News Source

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پبلک کر دی

05:09 PM, 5 Dec, 2017
Share it !

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 6 پولیس افسران معطل

04:23 PM, 29 Oct, 2018
Share it !

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل کردار بے نقاب ہو چکے:چودھری شجاعت حسین, ...

07:17 PM, 22 Sep, 2017
Share it !

تازہ ترین

پی ایس ایل فور : لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان ...

08:43 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

پاک فوج بھارت کیساتھ ان سے بُرا سلوک کرسکتی ہے :پرویز مشرف

08:39 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

پاکستان کسی کے دباو میں آنے والا ملک نہیں ہے : آرمی چیف جنرل قمر ...

07:32 PM, 22 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr