بلوچستان میں حکومت سازی متعلق آئندہ48گھنٹے اہم

12:04 AM, 15 Aug, 2018

کوئٹہ:بلوچستان میں حکومت سازی متعلق آئندہ48گھنٹے اہم، بی این پی مینگل کے جانب سے پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت ملاقوتوں سے متعلق بھی آگاہ کریں گے.

مزید پڑھیئے:محفوظ ، مستحکم اور کرپشن سے پاک پاکستان بنا کر ہی مروں گا،شیخ رشید
 
 
بی این پی مینگل اور ایم ایم اے دیگر جماعتوں سے ملکر حکومت بنانے کی خواہش مندبی این پی مینگل اور ایم ایم اے صوبے میں وزیراعلیٰ اور سپیکر شپ پی ٹی آئی کو دینے کے رضامندبی این پی مینگل اور ایم ایم اے نے بلوچستان اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لئے امیدوار لانے کا فیصلہ بی این پی مینگل اور بی اے پی نے مرکزی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے .

صوبے میں پی ٹی آئی نے حکومت سازی کے حوالے بی اے پی کی حمایت کی ہے پاکستان تحریک انصاف کا بلوچستان میں اسپیکراوروزیراعلیٰ کے حمایت کریں گے.

مزید پڑھیئے:پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسنگ سیٹلائٹ پی آرایس ایس1 نے کام شروع کردیا
 
 
پی ٹی آئی کا بلوچستان میں آزادی بینچوں پر بیٹھنے کا عندیہ پی ٹی آئی اور بی اے پی کا وزراتوں پر اتفاق نہ ہوسکاسردار یار محمد رند بنی گالہ پہنچ گئے سرداریار محمدرندعمران خان سے صوبے میں حکومت سازی سے معلق اہم مشاورت سردار یا رمحمد رند عمران خان کو صوبے کے سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔

مزیدخبریں