سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میں ہرا دیا

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میں ہرا دیا

فوٹو سوشل میڈیا

کولمبو: جنوبی افریقن ٹیم کے دورہ سری لنکا کا ناکامی پر اختتام ہوا، آئی لینڈرز نے واحد ٹی ٹونٹی 3 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس اہم میچ میں ہاشم آملہ چلے نہ ڈومینی کچھ کرپائے۔

یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر گیری اسٹیڈ کو کوچ مقرر کر لیا
   

کولمبو میں پروٹیز کے دورہ سری لنکا کا ناکامی پر اختتام ہوا اور سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی آئی لینڈرز کے نام رہا۔ جنوبی افریقن ٹیم اٹھانوے رنز پرڈھیر ہوگئی۔اینجلو میتھیوز الیون نے ہدف سات وکٹوں پر عبور کرلیا، جنوبی افریقہ نے پانچ میچز کی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو تین دو سے ہرایا جبکہ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آئی لینڈز نے کلین سویپ کیا تھا۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں