بھارت کے خصوصی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ ، 12 افراد کو لے کر دبئی روانہ 

بھارت کے خصوصی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ ، 12 افراد کو لے کر دبئی روانہ 
سورس: File

کراچی: بھارت کا خصوصی طیارے حیدر آباد دکن سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ 12 مسافروں کو لے کر دبئی روانہ ہوگیا۔ 

نیو نیوز کے مطابق بھارت سے آنے والا خصوصی طیارہ گلوبل بمبارڈیئر جی  فائیو ہے۔ خصوصی طیارہ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت سے آنے والے خصوصی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ خصوصی طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے 12 مسافروں کو لیکر دبئی چلا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں