دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل ،ایک رات کا کرایہ صرف 22لاکھ،

دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل ،ایک رات کا کرایہ صرف 22لاکھ،

اٹلی: میلان ایکسیلسیر ہوٹل گالیہ کے صرف ایک سوٹ(Suit) کا کرایہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے ۔اس ہوٹل میں دنیا کے امیر ترین افراد آکر ٹھرتے ہیں ۔ Suit کا صرف ایک رات کا کرایہ 17000پاؤنڈز تقریباََ( 2235000روپے) بنتا ہے ۔


اس سوٹ کی سہولیات کیا ہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔اس میں چار کمرے فراہم کیے گئے ہیں۔ اس میں بلٹ فروف شیشے لگے ہیں جن سے آپ بے خوف و خطر باہر کا منظر دیکھ سکتے ہیں۔یہ ہو ٹل 1932میں تعمیر کیا گیا۔

اس میں پرائیویٹ کانفرنس روم ، چار بیڈروم ، تمام کمروں کی زیبائش انتہائی منفردہے ۔ کمروں میں لیدر سے تیار کردہ صوفے ،کرسیاں موجود ہیں۔24گھنٹوں کے لیے ایک کام کرنے کے لیے بٹلر موجود۔روم سٹائل میں اس کی تعمیر کی گئی ہے ۔