خیبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

خیبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی گئی ۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پرپیغام لکھا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آگئی ہے۔ادھر یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والی ایک ہیکنگ سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاونٹس متاثر ہوئے تھے۔

اس ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تھے۔اس انکشاف کے بعد یاہو صارفین کی سیکورٹی سے متعلق مزید سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔کچھ روز قبل یاہو نے اپنے صارفین پاس ورڈز اور سیکورٹی سوالات بدلنے کی ہدایت دی تھیں۔

مصنف کے بارے میں