دوران ڈرائیونگ بوس وکنار کرتے ہوئے نوجوان جوڑا حادثے کا شکار

دوران ڈرائیونگ بوس وکنار کرتے ہوئے نوجوان جوڑا حادثے کا شکار

فرانس: پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک نو بیاہتا جوڑ ا ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسسی شہری مائیکل اور اس کی دلہن شادی سے چند روز بعد ہی ایک دوست کی دعوت پر جا رہے تھے ۔

راسطے میں دونوں نے بوس وکنار شروع کر دیاجبکہ مائیکل ڈرائیونگ کر تا رہا۔مگر اچانک یہ تمام سلسلہ ٹریفک حادثے کے ساتھ ہی ختم ہوگیا۔ دونوں کی گاڑی سڑک کے ساتھ لگے جنگلے سے جا لگی ۔

مائیکل اور اس کی نئی نویلی دلہن شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں ایمرجنسی عملے نے ہسپتال منتقل کیا۔