کولمبیا کے قبیلے کی انتہائی شرمناک رسم ، جا ن کر آپ حیرت کے سمندرمیں ڈوب جائیں گے

کولمبیا کے قبیلے کی انتہائی شرمناک رسم ، جا ن کر آپ حیرت کے سمندرمیں ڈوب جائیں گے

کولمبیا کے جنگلوں میں ا یسا قبیلہ بھی ہے جس کی رسم کو متعدد حلقوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر اس قبیلے کے افراد اس رسم کو دیوتا کو خوشنودی سمجھ کر ادا کرتے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق اس قبیلے کے افراد مرد و خواتین مہینے میں ایک خاص ڈانس کی رسم کا انعقاد کرتے ہیں ۔ جس میں اگر کوئی خاتون کسی مرد کودوران ڈانس کے دوران پسند کرلے تو وہ اس کو اپنے ساتھ ایک خیمے میں لے جا کر اپنی جنسی خواہش پوری کرتی ہے ۔واضع رہے کہ ہرمہینے خاتون کو یہ حق ہوتا ہے کہ وہ ہرماہ کوئی بھی مرد پسند کر لے ۔

قبیلے کی ایک معمر خاتون کا کہناہے کہ اس نے اپنی زندگی میں ان گنت مردوں کو پسند کیا اور ان کے ساتھ جنسی خواہش پوری کی، اس کا کہناہے کہ ان کا دیوتا ان سے خوش ہوگا۔