امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی چیزیں خریدو امریکیوں کو نوکریاں میں دونگا میری پالیسی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے وسکانسن میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی ۔
انہوں نے کہاکہ امریکا اپنی 70ہزار فیکٹریاں کھو چکا ہے۔ امریکا کو 800ارب ڈالر سالانہ تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ مینو فیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ایک تہائی نوکریاں ختم ہوچکیں ہیں۔