رات کو سونے سے قبل 5دن تک یہ قدرتی مشروب پینے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا

پیٹ کی چربی اور بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے جہاں انسان صحت کے مسائل سے دوچار ہوتا ہے

رات کو سونے سے قبل 5دن تک یہ قدرتی مشروب پینے سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہوگا

نیویارک: پیٹ کی چربی اور بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے جہاں انسان صحت کے مسائل سے دوچار ہوتا ہے وہیں معاشرتی مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جو آپ کو رات کو سونے سے پہلے پانچ دن تک استعمال کرنا ہے اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن تیزی سے کم ہونے لگاہے۔
اجزاء
تھوڑا سا دھنیا یا پارسلے
ایک کھیرا
ایک چمچ شہد
ایک چمچ لیموں کا رس
ایک چمچ ایلوویر جیل
ایک چمچ پیسا ہوادرک
آدھ گلاس پانی
بنانے کاطریقہ: تمام اجزاءکواچھی طرح باریک کریں اور رات کو سونے سے قبل پی لیں۔اس کے استعمال کے دوران آپکو درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔
*کم از کم آٹھ گھنٹے سوئیں
*بھرپور ناشتہ کریں
*ورزش اور چہل قدمی کریں
*دن میں کم از کم آٹھ گلاس پانی پئیں