ولوو نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایسی بس متعارف کروا دی جو پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں تھا

ولوو نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایسی بس متعارف کروا دی جو پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں تھا

ولوو نے کیا وہ کام جو آج تک کوئی کمپنی نہ کر پائی، ولوونے متعارف کروائی ایسی بس جو اس سے قبل ایک خواب ہی تھا۔ 

ولوو کمپنی نے گران آرٹک تھری ہنڈرڈ بس کا اعلان کیا ہے کو کہ کسی بھی سٹی بس سے زیادہ لمبی ہو گی۔ اس کی لمبائی تین سو فٹ ہے جو کہ فٹ بال گراﺅنڈ کے تین تہائی کے برابر ہے۔ اس سے قبل سٹی بس میں پچپن مسافر سوار ہو سکتے ہیں۔ نیو یارک کی سب وے کار میں دو سو پچپن مسافر جبکہ ولوو نے ان سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تین سو مسافروں کی گنجائش والی بس متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس بس میں دو جوڑ جبکہ پانچ دروازے ہوں گے۔
یہ بس برازیل کے شہر ریو میں متعارف کروائی جائے گی اور چودہ میل کا سفر طے کیا کرے گی۔ اس بس ریپڈ سسٹم کے ذریعے ایک گھنٹے میں پچپن ہزار مسافر مستفید ہو سکیں گے۔

مصنف کے بارے میں