معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر اور احسن کی غیر اخلاقی تصاویر منظر عام پر آگئیں

معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر اور احسن کی غیر اخلاقی تصاویر منظر عام پر آگئیں

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ نیلم اور احسن کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔

میڈیا کے مطابق نیلم اور احسن آجکل اپنی آنے والی فلم "چھپن چھپائی" کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور جلد ہی دونوں اداکار فلمی پردے پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق دونوں اداکار اپنی آنے والی فلم کو لے کر بہت پر امید نظر آرہے ہیں ۔

4e5c603ff5041a8166a3d6b1f6204d63


 

فلم "چھپن چھپائی" کا پہلا گانا منظر عام پر آگیا ہے جو کہ رومانوی گانا ہے۔ اس گانے میں   بالی ووڈ رنگ کو اپنایا گیا ہے ۔

یاد رہے کہ  نیلم منیر اور احسن اقبال پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا بہت بڑا نام ہیں  اور دونوں اداکاروں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث  بہت کم عرصے  مٰیں مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا لی تھی۔