بیوی اپنی قسمت کی روٹی ساتھ لاتی ہے، سچ کہتے ہیں

بیوی اپنی قسمت کی روٹی ساتھ لاتی ہے، سچ کہتے ہیں

نیو دہلی :ویرات کوہلی اور انوشکا کی شادی کی گونج ابھی تک جاری ہے ۔ کبھی تسکنیکا  سب سے منگا ترین "ویلا" یا مہنگا ترین تحائف یہ سب خبروں کی زینت بنتے رہے ۔

لیکن ویرات کوہلی کے لیے انوشکا کے قدم نیک شکون ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔

 ویرات کوہلی کے چاہنے والؤں کے لیے اہم خبر یہ ہےکہ انڈین سپریم کورٹ نے کرکٹ ایڈمنسٹریشن کے نا م سے کمیٹی بنائی تھی جس کی سربراہی ونود رائے تھے ،اس کمیٹی نے پرپوزل تیار کیا ہے کہ ویرات کوہلی سمیت تمام کرکٹرز کی تنخواہوں میں سو فیصد اضا فہ کیا جائے کمیٹٰی شفارشات جلد بھارتی کرکٹ بور ڈ کو ارساں کر دی جائیں گی ۔