معروف بھارتی اداکار ہ سلمان خان کی سالگرہ کو خاص کیسے بنائیں گی، اہم انکشاف

معروف بھارتی اداکار ہ سلمان خان کی سالگرہ کو خاص کیسے بنائیں گی، اہم انکشاف

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ نے سلمان خان کی سالگرہ کو خاص بنانے کا انتظام کر لیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 27دسمبر کو سلمان خان کی سالگرہ ہے اور سلمان خان کی سالگرہ کا خاص بنانے کے لیے مونی رائے بگ باس 11کا نہ صرف حصہ بنیں گی بلکہ سلمان خان کے لیے بگ باس کے سیٹ پر خاص پرفارمنس بھی دیں گی۔
تفصیلات کے مطابق سلمان کی سالگرہ 27کو ہے لیکن اس ویکینڈ سے ان کے سالگرہ منانا شروع کر دی جائے گی لہذا مونی رائے نے سلمان خان کی سالگرہ کے لیے خاص ڈانس کی تیاری شروع کر دی ہے۔
تاہم سلمان خان کے مداح بگ باس کے سیٹ پر سلمان خان کی سالگرہ کی خاص تقریب دیکھ پائیں گے۔