جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والے شرمسار ہو گئے !

’’اے ٹی ایم مشین خراب ہو گئی‘‘بلاول کی دلچسپ ٹوئٹ

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد بلاول بھٹو نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والے شرمسار ہو گئے !

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی ناہلی کیس کے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو اہل جبکہ جہانگیر ترین کو ناااہل قرار دیدیا ۔جہانگیر ترین کو  نااہل قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین نے عدالت میں جھوٹ بولا جس کی وجہ سے انہیں نااہل قرار دیدیا۔جج نے اپنے فیصلے میں کہا جہانگیر ترین نے آفشور کمپنی ظاہر نہیں کی.جہانگیر ترین آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے

اس فیصلے کے بعد بلاول بھٹو نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’اے ٹی ایم مشین خراب ہو گئی ہے  ‘‘

54c409c07ac10fe28f1f71748702be8f