سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی
فوٹو بشکریہ سید ذوالفقار بخاری آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور ہیومین ریسورس ڈیویلویلپمنٹ سید  ذوالفقار  بخاری (زلفی بخاری) نے غیر ملکیوں کے لیے ایک سے زیادہ موبائل فونز لانے کے لیئے خوشخبری سنادی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سید  ذوالفقار علی بخاری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ "موبائل فونز پر نئے لگائے جانے والے اقدامات کے بعد ملنے والے فیڈ بیک کے بعد میں نے ریونیو منسٹر حماد اظہر سے درخواست کی ہے کہ بیرون ملک پاکستانی کم سے کم دو ڈیوٹی فری موبائل فونز لاسکیں۔