اسلام آباد :سینیٹراعظم سواتی  کے   جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد :سینیٹراعظم سواتی  کے   جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد :سینیٹراعظم سواتی  کے  متنازع ٹویٹ کے  کیس  میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی ۔

اعظم سواتی کے وکیل سہیل خان سواتی  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  میںپیش ہوئے ، اعظم سواتی کو ویڈیو کال پر لیا گیا ۔

 سینیئر سول جج محمدشبیر نے مقدمے کے تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنےکےلیےنوٹس جاری کردیاہ ،  جج محمد اعظم خان   نے ریمارکس دیتے ہوئے کہااعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی ہے ۔

 جج  نے :سینیٹراعظم سواتی  سے سوال کیا کہ کیا وہ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں ؟ جواب میں اعظم سواتی کا کہا تھا کہ میں  ٹھیک ہوں، کچھ نہیں کہنا چاہوں گا۔

سماعت کے بعد  اعظم سواتی  نے اپنے وکلاء کو  آزاد عدلیہ کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ 

مصنف کے بارے میں