متحدہ عرب امارات میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،10مقامات پر حادثات

 متحدہ عرب امارات میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،10مقامات پر حادثات

ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں بارشیں اتنی زیادہ نہیں ہوتی لیکن جب ایک بار ہوجائیں تو  پھر بہرت شدت سے ہوتی ہیؔں۔

گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارش ہوئی ہےجس کی وجہ سے ٹریفک کے 10 حادثات پیش آئے ۔

حادثات میں جانی نقصان نہیں ہواتاہم گا ڑیوں کو نقصان پہنچا۔دبئی ، شارجہ، عجمان، ام القیوین اور راس الخیمہ میں بارش ریکارڈ کی گئی، بارش کے باعث 10سے زیادہ حادثات پیش آئے اور اہم شاہراؤں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے