نیو ہیون: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو جرسی کے رہائشی کو عدالت نے مزید 5 سال قید کی سزا سنائی ہے جو پہلے ہی سے ہی تار چوری کے الزام میں 5 سال قید کی سزا بھگت رہا تھا۔

اینڈریو نامی شخص کے موبائل کا ڈیٹا چیک کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس نے 2011 میں بھی ایک وئیر ہاؤس سے 8000 سگریٹس کے کارٹن چوری کیے ہیں جس کی مالیت 5 لاکھ امریکی ڈالر بنتی ہے۔

پولیس کو حاصل ہونیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی اسے چوری کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا تاہم جرم ثابت ہونے پر عدالت نے اسے مزید پانچ سال کی سزا سنائی ہے۔

 

 

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں