مجھے جیل نہیں جانا!!عدالتی حکم پر سترہ سالہ ملزم زاروقطار روپڑا

مجھے جیل نہیں جانا!!عدالتی حکم پر سترہ سالہ ملزم زاروقطار روپڑا

کراچی: عدالت نے غیر قانونی  اسلحہ رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر 17 سالہ ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دیا تو کم عمر ملزم دہائیاں دینے لگا۔مجھے جیل نہیں جانا!!عدالتی حکم پر سترہ سالہ ملزم زاروقطار روپڑا۔ پولیس نے بھی کمال استادی دکھائی اور  ڈاکٹر کو دکھانے کا کہہ کر ملزم کو رام کیا۔ کمرہ عدالت سے نکالا اور جیل یاترا پر بھجوا دیا۔

مصنف کے بارے میں