پشاور میں دھماکہ،2افراد جاں بحق،15 زخمی

پشاور میں دھماکہ،2افراد جاں بحق،15 زخمی

پشاور :لاہور میں خودکش دھماکے کے بعد امن دشمنوں نے پشاور کا رخ کر لیا۔ حیات آباد فیز 5میں ستارہ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہواہے ، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادای ٹیمیں موقع پر روانہ ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے  پولیس وین کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 15 سے زائد افرا زخمی جبکہ 2 جاں بحق ہو چکے ہیں۔ لاہور میں پولیس کے بعد دشمن نے پشاور کے ججز کو نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 ججز بھی زخمی ہوئے ہیں

دھماکہ حیات آباد فیز 5میں ستارہ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکاپی ڈی ا ے عمارت کے باہر کھڑی گاڑی میں ہوا، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکے کی جانب روانہ ہو گئیں ہیں۔

مصنف کے بارے میں