مردوں کی نسبت خواتین میں کینسر کی شرح 6گنا زیادہ

مردوں کی نسبت خواتین میں کینسر کی شرح 6گنا زیادہ

لندن: برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں کینسر کی شرح 6گنا زیادہ ہے۔

تحقیق کے مطابق موٹاپے اور غیر صحت مندانہ زندگی کے باعث کینسر کی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے۔ عورتوں میں چھاتی اور پیٹ کے سرطان زیادہ ہوتے ہیں۔

سر ہرپال کمار نے کہا ہے کہ ایک اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں زیادہ تر لوگ کینسر، ایڈز، ملیریا اور تپ دق کی بیماریوں سے مرتے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق2035ء میں خواتین میں سرطان کی تشخیص 4.5 ملین ہوگی۔

مصنف کے بارے میں