امیتابھ بچن پہلی مرتبہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار امیتابھ بچن ، رنبیر کمپور اور عالیہ بھٹ آئندہ فلم ”ڈریگن“ میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ اس فلم کی ہدایتکاری بالی ووڈ فلم ساز ایان مکھر جی کر رہے ہیں۔ یہ فلم تین اداکاروں کی ایک دوسرے کے ساتھ پہلی فلم ہوگی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم میں امیتابھ بچن کا کردار انتہائی اہم ہوگا اور وہ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اس فلم میں ہیرو اور ہیروئن کے طور پر کام کریں گے۔ فلم کے ہدایتکار ایان مکھر جی کا کہنا ہے کہ اگر یہ فلم کامیابی رہی تو اس فلم کے آئندہ دو سیکولز بھی بنائیں جائیں گے۔