امریکی ریاست میں شوہر کا سابقہ بیوی سے انوکھا انتقام

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو میں ایک شوہر نے اپنی سابق اہلیہ سے ایسا انوکھا انتقام لیا جسے اس خاتون کیلئے برداشت کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے 6 سو ڈالر مالیت کی گاڑی اپنی سابقہ بیوی کے نام سے نکلوائی اور اسے شکاگو ائیرپورٹ پورٹ پر پارک کر کے 678 پاکنگ ٹکٹ نکلوا کر غائب ہو گیا۔ ان ٹکٹوں کی ٹوٹل مالیت تقریبا 1 لاکھ 5 ہزار 762 ڈالر بنی ۔

امریکی ریاست میں شوہر کا سابقہ بیوی سے انوکھا انتقام

شکاگو: امریکی ریاست شکاگو میں ایک شوہر نے اپنی سابق اہلیہ سے ایسا انوکھا انتقام لیا جسے اس خاتون کیلئے برداشت کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے 6 سو ڈالر مالیت کی گاڑی اپنی سابقہ بیوی کے نام سے نکلوائی اور اسے شکاگو ائیرپورٹ پورٹ پر پارک کر کے 678 پاکنگ ٹکٹ نکلوا کر غائب ہو گیا۔ ان ٹکٹوں کی ٹوٹل مالیت تقریبا 1 لاکھ 5 ہزار 762 ڈالر بنی ۔
سیکورٹی حکا م گاڑی بروقت نہ لے جانے پر نمبر پلیٹ کی رجسٹریشن کے ذریعے خاتون کے گھر پہنچ گئے اور ٹکٹوں کی رقم برآمد کی۔ خاتون ٹکٹوں کی رقم دیکھ کے ہکا بکا رہ گئی اوراس کے تحقیقات شروع کی جس پر پتہ چلا کہ یہ کام اس کے سابق شوہر کی جانب سے انتقام لینے کے لیا گیا۔