معروف اداکارہ نصرت آرا کو تحفے میں گھر مل گیا

لاہور : قوم کی طرف سے لاکھوں روپے امداد ملنے کے بعد اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اوررکن اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے بھی دس لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا جبکہ ماضی کی معروف اداکارہ نصرت آرا کو تحفے میں گھر مل گیا ہے ۔

 صاحب حیثیت شخص نے نصرت آراءاور منالاہور کو پانچ پانچ مرلے کے گھر اور نقدی دینے کا اعلان کیا تھا اوراب گھر مل گئے ہیں جبکہ مالی امداد کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے ان کی مشکلات بہت حد تک کم ہوگئی ہیں۔ پی ٹی وی کی مقبول ڈرامہ سیریل ”عینک والا جن“ کے کردار بل بتوڑی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نصرت آراءکافی عرصے سے مالی مشکلات اور بیماری کا شکار تھیں۔