بھارت نے آلودگی میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا

نئی دہلی: آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں آلودگی ہمیشہ سے بڑا مسئلہ رہی ہے مگر سیاح پھر بھی اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کیلئے بھارت آتے رہے ہیں .لیکن بھارتی میڈیا پر شائع ہونیوالیحالیہ رپورٹ نے سیاحوں کے لئے بھارت کی سیر کا ارادہ ترک کرنے پر مجبور کر دیا ہے کیونکہ رپورٹ میں بھارت نے دنیا میں آلودگیکا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جوکہ اس سے قبل چین کے پاس تھا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی آب ہوا کو دنیا کی خطرناک آب ہوا قرار دیا گیا اور اس کے دارالحکومت نئی دہلی کو دنیاکا آلودہ ترین شہر کہا گیا ۔ انڈسٹریلائزیشن اور کول پاور پلانٹس کے دھواں آب ہوا کو گندے کرنے میں اول درجے پر رہے ۔ اسی آلودہ ہوا کی وجہ سے گزشتہ سال بھارت میں 11 لاکھ سے زائد اموات ہوئیں ۔