لاہور پر دہشت گرد حملے کی ایک اور کڑی مل گئی، خودکش بمبار کا سہولت کا ر پکڑا گیا

لاہور : مال روڈ لاہور پر دہشت گرد حملے کی ایک اور کڑی مل گئی، خودکش بمبار کا سہولت کا پکڑا گیا۔

 لاہور پر دہشت گرد حملے کی ایک اور کڑی مل گئی، خودکش بمبار کا سہولت کا ر پکڑا گیا

لاہور : مال روڈ لاہور پر دہشت گرد حملے کی ایک اور کڑی مل گئی، خودکش بمبار کا سہولت کا پکڑا گیا۔لاہور میں خودکش حملے کے بعد دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی شروع کردی، سانحہ چیئرنگ کراس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ سکھر میں کارروائی کے دوران لاہور خودکش دھماکے کا مبینہ سہولت کار گرفتار کیا گیا، جسے قانون نافذ کرنیوالوں نے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

 لاہور کے علاقے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب خودکش دھماکے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت تقریباً 15 افراد شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔