دیوار چین پر مبنی ہالی ووڈ فلم’’دی گریٹ وال‘‘ کا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی و و ڈ میں ایکشن ایڈونچر تھری ڈی فلم’ ’دی گریٹ وال‘ ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔یہ فلم دیوارِ چین کی پر اسراریت پر بنائی گئی ہے ۔

دیوار چین پر مبنی ہالی ووڈ فلم’’دی گریٹ وال‘‘ کا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی و و ڈ کیایکشن ایڈونچر تھری ڈی فلم’ ’دی گریٹ وال‘ ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔یہ فلم دیوارِ چین کی پر اسراریت پر بنائی گئی ہے ۔


اس فلم کی کہانی کے مطابق 55سو میل لمبی اس عظیم الشان اس دیوار کو محنت کشوں نے 17سو سال کے طویل ترین عر صے میںخوفناک مخلوق سے بچنے کیلئے تعمیر کیا ۔ 

دیوارِ چین کے ارد گرد موجود گہری کھائیوں میں بسنے والے ان مخلوقات سے لوگوں کو بچانے کیلئے ہزاروں سپاہی مورچہ بند ہوتے اور حملہ آوا ر ہونیوالی دہشت ناک مخلوق کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرتے تاہم اکثر و بیشتر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے تھے۔

160ملین ڈالر لاگت سے لیجنڈنری پکچر زکی تیار کردہ یہ سنسنی خیز ایکشن ایڈونچر تھری ڈی فلم یونیورسل اسٹوڈیوز کے تحت 17فروری کو مختلف زبانوں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔