شلپا شیٹھی کی کمپنی ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکی

شلپا شیٹھی کی کمپنی ملازمین کو تنخواہیں نہ دے سکی

ممبئی: بھارت میں پیسوں کی تبدیلی کے مسائل اب ختم ہو چکے ہیں مگر اس کے اثرات ابھی تک باقی ہیں اور متاثرین میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق شلپا شیٹھی کی اپنے شوہر کے ساتھ مل کر بنائی گئی کمپنی ”بیسٹ ڈیل ٹی وی“ اپنے ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہ نہیں دے سکی ہے۔ واضح رہے کہ ہوم شاپنگ چینل کی سروسز اس وقت تعطل کا شکار ہونا شروع ہو گئی تھیں جب بھارت میں کرنسی کا مسئلہ کھڑا ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں