شادی کا ایسا حیرت انگیر فائدہ جو اب تک کسی کو معلوم نہ تھا

لاہور: کنوارے حضرات شادی کرنے کیلئے فوراً تیاریاں شروع کر دیں کیونکہ شادی کا ایک ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے جو اس سے پہلے کسی کو معلوم نہ تھا ۔

کارنیگی میلن یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق سے پتہ چلایا ہے کہ شادی شدہ افراد کنوارے حضرات کی نسبت زیادہ خوشحال اور کم ذہنی دبا و بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اس ریسرچ میں 21 55 سال کی عمر تک کے 572 افراد کی زندگی کا موازنہ کیا گیا اور یہ معلوم ہوا کہ شادی شدہ افراد کم ذہنی دباو کا شکار ہوتے ہیں جبکہ کنوارے حضرات ذہنی دباو کیساتھ ساتھ ذہنی بیماریوں کا شکار بھی جلد ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ شادی شدہ افراد میں ایسے مواد پیدا ہونے کی رفتار کہیں زیادہ تھی جو جسم کو مختلف بیماریوں کے خلاف لڑنے کے قابل بناتے ہیں۔