تار پر مہارت سے رینگتے سانپ کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

تار پر مہارت سے رینگتے سانپ کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

آسٹریلو ی شہری نے سانپ کے تنی ہوئی تار پر چلنے کی ویڈیو شیئر کی تو اس کو دیکھنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ابھی تک تو آپ نے سانپ کو زمین پر رینگتے ہی دیکھا ہو گا ۔ لیکن آسٹریلوی شہری نے اپنے ٹؤیٹر اکاونٹ پر سانپ کے تار پر چلنے کی ویڈیو اپلوڈ کی توچند منٹوں میں ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

سانپ نے بڑی مہارت سے تار پر رینگ رینگ  کر لمبے راستے کو عبور کیا  سانپ کی مہارت نے ماہر جمناسٹر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اپلوڈ کرنے والے شہری کا کہناہے کہ اس نے اپنی زندگی میں کسی سانپ کو اس طرح تار پر چلتے نہیں دیکھا ۔ مگر اس سانپ نے تو مہارت دکھا کر سب کو حیران ہی کر دیا ۔ 

ویڈیو دیکھیں :-

#7News pic.twitter.com/wHB7XGNaAl

0cc4a8d714f1fc41c6d917a4650c5b77