ایپل کا رواں برس آئی فون کے تین نئے ماڈل متعارف کرانے کا اعلان

ایپل کا رواں برس آئی فون کے تین نئے ماڈل متعارف کرانے کا اعلان
کیپشن: apple iphone new models ایپل آئی فون نئے ماڈلز

دبئی:ایپل کمپنی نے رواں برس آئی فون کے تین ماڈل متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئے فیچرز کی بدولت تینوں ماڈل عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کرینگے ۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی نے رواں برس آئی فون کے تین ماڈؒل متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئی فون کے تینوں ماڈل لوگوں کو پسند آئیں گے ۔

پہلی مرتبہ نئے آئی فون کی سکرین کا سائز 6.1 انچ رکھنے کی پلاننگ کی گئی ہے ، آئی فون 8 اور 8 پلس دیگر آئی فون سے تھوڑا مہنگا ہوگا ، اندازے کے مطابق اس کی قیمت 699 ڈالر بتائی گئی ہے۔