مایا علی اورشہریارمنور کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مایا علی اورشہریارمنور کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی:اداکارہ مایا علی اورشہریار منورکی ایک ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ،مداح دونوں کو خوب سراہا رہے ہیں۔


اداکارہ مایا علی کے بھائی افنان قریشی کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں مایا علی دولہے کی بہن بنی ہوئی سب سے منفرد نظر آرہی ہیں۔دوروزقبل افنان قریشی کی مایوں کی تقریب تھی جس میں مایا علی ہرے رنگ کا لباس زیب تن کیے بہت خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

گزشتہ روزمایا علی کے بھائی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اداکار شہریار منور بھی شریک ہوئے جب کہ شادی کی تقریب میں مایا علی اورشہریار منورکے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

View this post on Instagram

And we've got the groom on the floor now! Afnan Qureshi everybody ???? #AfnanQureshi #AfnanKiDulhanNosha

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) on

مداح دونوں کی جوڑی کو خوب سراہ رہے ہیں اور انہیں بہترین جوڑی قرار دے رہے ہیں۔