سی این جی گا ڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

سی این جی گا ڑیو ں کی مر ی میں داخلےپرپابندی

اسلام آباد: مر ی میں سی این جی گا ڑیو ں کا داخلہ  روک دیا گیا ،مری میں ویک اینڈ پر برف باری کے پیش نظر ٹریفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے سیاحوں کے لئے خصوصی ہدایات جار ی کر دی گئی ہیں۔

اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد مری پہنچ گئے تھے تاکہ تمام ٹریفک انتظامات کی آن گراؤنڈ نگرانی کرتے ہوئے سیاحوں کو ہر ممکن ٹریفک سہولیات سے آراستہ کیا جا سکے ۔