چین میں ٹرک بے قابوہوکرگاڑیوں پرچڑھ گیا ، 20افرادہلاک

چین میں ٹرک بے قابوہوکرگاڑیوں پرچڑھ گیا ، 20افرادہلاک

جنوبی چین کا صوبہ 'گوانگ ڈونگ ' جس کی قومی شاہراہ پر ایک جگہ ٹریفک رکی ہوئی تھی ،، کہ اسی اثنا میں ایک سمینٹ سے بھرا ہوا ٹرک آیا اور درجنوں گاڑیوں پر چڑھ گیا،، حادثے کے بعد سات گاڑیوں میں آگ لگ گئی ،حادثے میں 20 افرد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ17زخمی ہوئے تھے . جن میں سے 11 افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ، ٹرک کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفشیش کی جا رہی ہے۔