پاکستان کا سب سے بڑا پروگرام ، جلد ہی ،صرف نیونیو ز کی سکرین پر

 پاکستان کا سب سے بڑا پروگرام ، جلد ہی ،صرف نیونیو ز کی سکرین پر

لاہور: نیونیوز کی ہمیشہ سے ہی کوشش رہی ہے کہ اپنے ناظرین کو بہترین پروگرام پیش کرے  یہی وجہ ہے کہ بہت کم عرصہ میں نیونیوز نے بہترین پروگراموں کے ذریعے پاکستان میں اپنی پہچان بنا لی ہے ۔اسی کاوش کو آگے بڑھاتے ہوئے نیونیوز ایک نیا پروگرام لانچ کرنے جا رہاہے ۔جس کا مقصدپاکستان کو معاشی طور پر سپیر ئیر بنانا ہے ۔تا کہ پاکستانی شہریوں کی معاشی مشکلات کو کم سے کم کیا جا سکے ۔

کیونکہ پاکستان کو سپرئیر بنانا ہی نیونیوز کا مشن ہے ۔جس کے لیے اسکی انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہی ہے ۔  اس پروگرام کے” آئیڈیا اور لوگو“ کی تقریبِ رونمائی 19تاریخ کو ہونے جارہی ہے ۔    ہمارے فیس بک پیج  پر آئیں اور اندازہ لگائیں کہ پروگرام کا نام اور آئیڈیا کیا ہو گا۔