بلوچستان میں جوڑتوڑ آصف زرداری نے شروع کی : سعد رفیق


لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جوڑ توڑ ‘ خرید و فروخت آصف زرداری نے شروع کی ‘ ہارس ٹریڈنگ کی منڈی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہے۔


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں خرید و فروخت‘ جوڑ توڑ اصف زرداری نے شروع کی ۔ ہارس ٹریڈنگ کی منڈی کا سہرا آصف زرداری کے سر ہر آصف زرداری کے دیگر پارٹنرز بھی مبارکباد کے حق دار ہیں۔